نیچرل شاعر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - خصوصی کے مقابل نیچرل پوئٹری کرنے والا (شاعر) قدرتی مناظر کا نظم گو نیز قدرتی طور پر آسانی سے شعر کہنے والا، فطرت شاعرہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - خصوصی کے مقابل نیچرل پوئٹری کرنے والا (شاعر) قدرتی مناظر کا نظم گو نیز قدرتی طور پر آسانی سے شعر کہنے والا، فطرت شاعرہ۔